۱۴۰۴/۰۹/۰۴

پاکستان کی ظالم فوج کے خلاف کھڑا ہونا ہر ایک کی ذمہ داری ہے:

ہم نے پہلے ہی کہا تھا کہ پاکستان کی فوج خطّے میں دوسرا اسرائیل ہے؛
جس طرح اسرائیل نے امریکہ کی مدد سے مشرقِ وسطیٰ میں مسلمانوں کے خلاف آگ بھڑکائی ہے،
اسی طرح پاکستان جنوبی ایشیا میں امریکہ کے اشارے پر بدامنی پھیلا رہا ہے۔
اور جس طرح اسرائیل نے کئی بار فلسطینیوں کے ساتھ جنگ بندی توڑی ہے،
اسی طرح پاکستان کی فوج بھی یہ کئیویں بار ہے کہ افغانستان کے ساتھ جنگ بندی توڑ رہی ہے
اور عورتوں اور بچوں کو قتل کرکے ایک بڑے غدر اور خیانت کا ارتکاب کرتی ہے،
حالانکہ اپنے آپ کو مسلمانوں میں شمار بھی کرتی ہے۔

ہمیں پاکستان کے مسلمان عوام کا مکمل احترام ہے
اور ہم دہائیوں سے افغانوں کے ساتھ ان کی ہمدردی اور تعاون کے شکر گزار ہیں؛
لیکن ان کی فوج نے پاکستان کے قیام سے لے کر آج تک اسلام کے دفاع کے لیے کچھ نہیں کیا،
بلکہ اس کے برعکس اسلام کو نقصان پہنچانے کے لیے خود کو انگریز اور امریکہ کے لیے کرائے پر دیا،
وہ ان کو منصوبہ دیتے ہیں اور یہ اسے نافذ کرتے ہیں۔

لہٰذا جس طرح افغان مجبوری کے تحت پاکستان کی ظالم فوج کے خلاف کھڑے دي،
اور اپنی سرزمین کا دفاع کوي،
اسی طرح پاکستان کے عوام پر بھی لازمی ذمہ داری ہے
کہ اس خبیث فوج کے خلاف اٹھ کھڑے شي
اور اس کے ظلم سے مظلوم پاکستانیوں اور دیگر پڑوسیوں کو نجات دیں۔
مولوی نورالحق مظهری

هیچ نظری موجود نیست: